گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر۴-ڈیرہ اسماعیل خان

News
نمبر ① یوم تشکر نمبر ② سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کی پر وقار تقریب ۔ نمبر ③ ڈیرہ اسماعیل خان ۔۔۔۔۔ نئے تعلیمی سال کا آغاز، گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر4 میں پرنسپل شہزادہ محمد اسلم جعفر کی سربراہی میں سکول اسٹاف کااجلاس،طلبا کے سکول داخلہ مہم کو کامیاب بنانے اور زیادہ سے زیادہ بچوں کو سکول داخلہ کے لئے والدین اور سول سوسائٹی سے رابطوں پر مشاورت، طلباء کو درسی کتب کی فوری فراہمی اور تعلیمی سرگرمیوں کابلا تعطل آغاز پر مکمل اتفاق ، پرنسپل شہزادہ محمد اسلم جعفر نے تمام اسٹاف پر زور دیا کہ بچے ہمارا مستقبل ہیں انکاہر ایک لمحہ قیمتی ہے، روزانہ کی حاضری کو سو فیصد یقینی بنائیں اور سکول میں بچے ضرور کچھ نا کچھ سیکھ کر جائیں۔بچوں کی تعلیمی کارکردگی انکے والدین کے ساتھ روزانہ کی بنیاد پر شیئر کریں انہوں نے کہا کہ اساتذہ کا کردار طلبہ اور معاشرہ سب کے لیے مثالی ہونا چاہیے ۔ نمبر ④منشیات سے انکار

To upload group photos and photos of class mates, plz contact 03018790523